Add Poetry

نہ جانے کون سے دن

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ROMANIA

نہ جانے کون سے دن
میرادلبر لوٹ آئیگا
مرے چہرے کی رنگت ماند پڑجائے ، تو لوٹے گا؟
مرے رخسار پر آنکھوں کا کاجل
دھیرے دھیرے جب بھی ڈھل جائے ، تو آئیگا؟
اداسی کی گھٹا رخ پر جو چھائیگی، تو آئیگا
مری اک ایک خواہش
مری سب حسرتیں ساری امنگیں
خواب سارے ٹوٹ جائینگے تو آئیگا
سیاہ زلفوں میں لہرائے گی جب چاندی تو آئیگا؟
چلی جاوں گی میں جب موت کی آغوش میں
تو کیا چلے آو گے میری قبر پر جاناں ??

Rate it:
Views: 324
07 Nov, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets