نہ جانے کیوں ہو گیا ہے دشمن زمانہ اپنا ورنہ ہم نے تو ہر کسی کو ہے جانا اپنا غیر تو پھر غیر تھے کیا توقع ان سے میرے احباب نے بھی کہا نہ مانا اپنا