نہ جانےکیوں اتنا سرد ہے موسم دیکھوایسےعالم میں تنہا ہیں ہم اس موسم کی حدت بھی بڑھ جائے اگر کہیں سےاچانک چلے آؤ تم ہماری حالت پہ کچھ رحم کیجیے یہ نہ ہو کانپ کانپ کہ مر جاہیں ہم جو تمہیں آنے کی فرصت نہ ملے تو ہارٹ لینڈ ہسپتال فون کردینا صنم