نہ جانے کیوں مجھے ایسا لگا اس نے آج مجھے یاد کیا ھے فضا میں گونجھتی ھوئی لہرے مجھے گدگدہ رھی ھے میرا دل کہتا ھے وہ مجھے یاد کرتا ھے پر خاموشی سے