نہ جانے کیوں چپ رہتے ہو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

نہ جانے کیوں چپ رہتے ہو
نگاؤں سے کیسے بولتے ہو
دل پر میرے نشتر چھیرتے ہو
کبھی جسفتجو کی طواف کرتے ہو
نگاہوں سے ایسی زبان رکھتے ہو

Rate it:
Views: 475
30 Jan, 2013
More Love / Romantic Poetry