نہ جانے کیوں ہم سے۔۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

نہ جانےکیوں ہم سےکوئی محبت نہیں کرتا
اب تو یہ عالم ہےکہ کوئی شرارت نہیں کرتا

سکون سے جینےکےلیے محبت ضروری ہے
مگر ہماری تو پوری کوئی ضرورت نہیں کرتا

آتے جاتے چہرے تو میں بہت دیکھتا رہتا ہوں
مگر کوئی ایک بھی دل میں پیداحرارت نہیں کرتا

میں ہر روز دیوار پہ لگےآئینےسےپوچھتاہوں
اصغرغریب کی کیوں کوئی قبول رفاقت نہیں کرتا

Rate it:
Views: 344
03 Oct, 2018