نہ جانےہمیں کسی کی محبت راس کیوں نہیں آتی
پڑوسن ملنےآجاتی ہےمگراس کی ساس نہیں آتی
اس کی ساس باتیں تو بڑی میٹھی کرتی رہتی ہے
لیکن اس کی کسی بات میں سچ کی باس نہیں آتی
ساس کےیا شائد اپنےبھاہیوں کےخوف کےمارے
آج کل میری پیاری پڑوسن میرےپاس نہیں آتی
بل ڈاگ چوکیداری کےسوا کچھ کر نہیں سکتا
سب سےکہتا ہےاچھی نوکری راس نہیں آتی