نہ دیکھا کرو یوں حسرت سے مجھے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمحبت ہے تم سے
ًمحبتوں کی بات کرتے ہے
چلو آو اناوں کو توڑ کر
اک راستے کو اختیار کرتے ہے
میری زندگی تمہاری ہوئی
اب تمہاری زندگی میں اپنا آغاز کرتے ہے
محفلوں کو چھوڑتے ہیں آؤ
تنہایوں میں ملاقات کرتے ہے
تم چاند ہو تو پھر آج تمہاری
چاندی کو تمہارے نام کرتے ہے
کچھ تو بول بولوں محبت کے
کہ مدت سے تمہاری چاہیت کا انتظار کرتے ہے
یہ جان تو حاضر ہیں تمہارے لیے
ملتی اگر سو ، تو انہیں بھی تم پے قربان کرتے ہے
نہ دیکھا کرو یوں حسرت سے مجھے
میں تمہاری ہی ہوں ، آج اعلان کرتے ہے
محبت ہیں تم سے آؤ
ًمحبتوں کی بات کرتے ہے
More Love / Romantic Poetry






