نہ شہر میں نہ گاؤں میں نہ کسی دشت وبیاباں میں بےقراردل کوقرارملتا ہے تیرےپیارکی چھاؤں میں تمیں گربھلانا چاہوں بھی تو کبھی بھلا نہ پاؤں میں