نہ وہ تم رہے۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM وہ تم رہے نہ وہ تمہاری نوازشیں 
 ہمارے درمیاں رہ گےشکوےشکایتیں
 
 جب فون پہ ہوتی تھیں دن بھرباتیں
 اب کہاں گئیں وہ محپتیں وہ چاہتیں
 
 جوبرساتےتھےچاہتوں کی برساتیں
 آج وہی ہم سے کررہے ہیں عداوتیں
 
 جب ہم تمہیں ملنے آیا کرتے تھے
 تمہیں یاد تو ہوں گی وہ چاندنی راتیں
 
 اب میری زندگی کی یہی ساتھی ہیں
 پیاری یادیں کچھ باتیں پیارکی سوغاتیں
More Love / Romantic Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 