نہ ٹوٹ کر وہ چاہے مجھے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

نہ ٹوٹ کر وہ چاہے مجھے
اب یہ ادا بھی بھائے مجھے
اگر پاسکے وفا کے بدلے وفا
یہ معجزہ خدا دکھلائے مجھے
ہے دنیا کے سب نظارے مجھے
محبت پر نہ مہارت مجھے
ہے میرا حق کوئی دلوائے مجھے

Rate it:
Views: 583
16 Dec, 2012