نہ چھیڑو مجھے کہ میں سُرور میں ہوں
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwalaترے عشق میں جل کے نُور میں ہوں
 نہ چھیڑو مجھے میں سُرور میں ہوں
 
 تری وفائوں کی دولت ملی جب سے نہال
 کیا بتائوں کس قدر میں غرور میں ہوں
More Love / Romantic Poetry
ترے عشق میں جل کے نُور میں ہوں
 نہ چھیڑو مجھے میں سُرور میں ہوں
 
 تری وفائوں کی دولت ملی جب سے نہال
 کیا بتائوں کس قدر میں غرور میں ہوں