تیرا اصرار سر آنکھوں پہ کہ تم کو بھول جاؤں گی میں کوشش کرکےدیکھوں گی مگر وعدہ نہیں کرتی (پر وین شاکر) نہ کرنا اب کبھی کوشش مجھے تم بھو ل جانے کی کہ جن سے پیار ہوتا ھے انہیں بھولا نہیں جاتا (از قلم محمد نور الزمان طیب)