نہیں آتا ان کو اظہار الفت کرنا
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiنہیں آتا ان کو اظہار الفت کرنا
وہ توجانتے ہیں صرف نفرت کرنا
ہم انہیں دل میں بسائے ہوئے ہیں
ہمارا کام ہے صرف محبت کرنا
تھوڑا وہ پیار کو سمجھ جاتے اگر
سیکھ لیتے ہم سے چاہت کرنا
نہیں بھلا پائیں گےانہیں ہم
بڑا مشکل ہے کسی سے پریت کرنا
More Love / Romantic Poetry






