نہیں رہتے

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

رہ گئے ہیں کھنڈر یادوں کے
اب نگاہوں میں تم نہیں رہتے

کیسے سیکھو گئے تم وفا کرنا
میری چھاؤں میں تم نہیں رہتے

Rate it:
Views: 380
22 Mar, 2014