نہیں کرتے کوئی دعویٰ تجھ سے اپنی محبت کا

Poet: NOOR By: Noor, Oman Muscat

نہیں کرتے کوئی دعویٰ تجھ سے اپنی محبت کا
فقط اک خدا ہی گواہ ہے ہم سے تیری قربت کا

رہنے لگے ہیں تنہا اپنے ہی آشیانے میں
کچھ ایسا اثر ہوا ہم پر تیری صحبت کا

Rate it:
Views: 506
19 May, 2011
More Love / Romantic Poetry