Add Poetry

نہیں ھو سکتا خود پہ یہ اختیار

Poet: نہیں ھو سکتا خود پہ By: razaalimukarram, azamgarh ..mubarakpur india

نہیں ھو سکتا خود پہ یہ اختیار ٹہرو ابھی
تجھے سانسوں میں کرنا ہے گرفتا ٹہرو ابھی

راتوں میں جگنووں کی کہکشاں کہتی ہے تجھ سے
بڑا ہی خوبصورت ہے میرا سنسار ٹہرو ابھی

کچھ لمحوں کو افسانہ بنانے کے واسطے
صبح ہونے تک کروں تمہیں پیار ٹہرو ابھی

وقتے مسرت تجھکو اجڑے چمن کا سلام
کتنی شدت سے کیا تھا تیرا انتظار ٹہرو ابھی

نشان جھوڑ گیا ہے دل کے ھر گوشے میں رضا
ذرے ذرے کی طرح بکھرا ہے دلدار ٹہرو ابھی

Rate it:
Views: 278
30 Aug, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets