نیا سال
Poet: Rehana Saeeda By: Bakhtiar Nasir, Lahoreہر نئے سال
میں یہ دعا کرتی ہوں
خدا کرے یہ سال
ہماری محبتوں کا امین ہو
اور آسمان پر کوئ ستارہ
ہمارے ملن کے لئے جگمگائے
اور لوح ازل پر میرا نام
تمہارے نام کے ساتھ لکھا جائے
More Love / Romantic Poetry






