نین ہنستے نہیں برستے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

نَین ہنستے نہیں برستے ہیں
کیسے اِس بات سے اِنکار کریں؟

ہم تمہارے لئے ترستے ہیں
کیسے اِس بات سے اِنکار کریں؟

Rate it:
Views: 396
14 Jun, 2019