معمولی باتوں پہ ہم اداس نہیں ہوتے بات بات پہ اب ہم کبھی نہیں روتے ہمارےزخموں پہ وہ نمک مل جاتےہیں تحفحہ سمجھ کرہم اسےنہیں دھوتے جب نیندآئےتوسپنوں میں کوئی نہیں آتا اب شرم کے مارے رات بھر نہیں سوتے