نیند آنکھوں سے کوسوں دور ھے

Poet: Ayesha khan By: AYesha khan, D,Punjab

نیند آنکھوں سے کوسوں دور ھے
ھیں دوری مگر تنہائی ھی پاس ھے

ڈستی ھے رات کے اندھیرے میں تنہائی
کبھی بہت بری کبھی اپنی سی لگتی ھے

نیند بھی تیری طرح مجھ سےروٹھی ھے
تنہائی کےعالم میں یہ رات مجھے ڈستی ھے

Rate it:
Views: 1044
13 Jan, 2013