نیند کا قافلہ نہیں پہنچا

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏نیند کا قافلہ نہیں پہنچا
تیری یاد میں لٹ گیا ہوگا

Rate it:
Views: 517
30 Mar, 2019