واجب ہے مجھ پر۔۔

Poet: By: Rania Ch, Lahore

میری زیست کے سبھی پہلو
اس کی قضا میں ڈھل رہے ہیں
وہ کوئی جاودانی چادر اوڑھے
واجب ہے مجھ پر

Rate it:
Views: 409
18 Jan, 2017