واسطہ
Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachiدل کو کسی کے خوش کرنا
جیسے حج اکبر ہو کر لیا
محبّت و اخوت کا رشتہ
ہر رشتے سے ہے ارفع و اعلیٰ
ہیں معتبر بڑے صلح جو
دشمنی ،حسد اور کینہ نہ رکھنا
کہ دل تو گھر ہے خدا کا
جو ٹوٹ جائے جو یہ رشتہ پیار کا
پھر انسان کا انسان سے کیا واسطہ
More General Poetry






