واپسی

Poet: Abdul Waheed(Muskan) By: Abdul Waheed(Muskan), Haripur

اس نے کہا تھا
میں آؤں گا
وہ نہیں آیا
وہ نہیں آیا لیکن میں تو
اپنی آنکھیں گاؤں کی سُُُُنسان سڑک پر دََََھر آیا ہوں
کچھ مت پوچھو کیسے لوٹ کے گھر آیا ہوں

Rate it:
Views: 401
10 Nov, 2010