وبا اور عشق
Poet: جبران علی جٹ By: Jebran Ali jatt , Nawabshahاک جان لیوا وبا آئی ہے
اے عشق تیرے ٹکر کی بلا آئی ہے
آج گاؤں کے کھیت کچھ زیادہ لہرا رہے ہیں
لگتا ہے کوئی شہر سے مہمان آئی ہے
More Love / Romantic Poetry
اک جان لیوا وبا آئی ہے
اے عشق تیرے ٹکر کی بلا آئی ہے
آج گاؤں کے کھیت کچھ زیادہ لہرا رہے ہیں
لگتا ہے کوئی شہر سے مہمان آئی ہے