وجود آخر

Poet: Asad By: Asad, mpk

ہاتھ اٹھائے منت میں بے باک بن کر
ہر لفظ ٹوٹا رستے میں خاک بن کر

ٹوٹا جو تیری نگاھ سے میرا وجود آخر
وہ بت اب کہاں بن پائے گا لاکھ بن کر

Rate it:
Views: 459
12 Sep, 2019