عادت بدل اپنی اِک روز پچجھائے گی محبت کے غم تُو نہ سہہ پائے گی نہال کہے دلوں سے کھیلنا چھوڑ دے ورنہ خود اِک روز کھلونا بن جائے گی