سمجھے کوئی تعلق جو تولید و شقاق میں تو کرسکے تمیز وہ پھر انفاق و نفاق میں جو واردات قلب سے ہی وا قف نہ ہو سکا سمجھےوہ کیسے فرق وصال و فراق میں