مجھ میں اور اس میں ، اب کوئی دوری نہیں
میں ، اس کےپاس ھوں ، بڑی اماں سے
کون کرسکتا ھے ، جدا مجھ کو مری محبت سے
میں ، محبوب کےپاس ھوں اس کی نگاه کرم سے
مجھ میں اور ، اس میں ، اب کوئی فرق نہیں
جیے تو ، کوئی میری طرح ، اتنی شاں سے
اس کےفراق میں ، تو اک جیون بیت گیا
اب چند گھڑ یاں ھیں باقی ، جی لوں خوشی سے