وصل کا لمحہ

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

ہماری آنکھوں سے چرا کر خواب آپ
پر سکوں ھو کے سو رہے ہیں جناب آپ

کب ہو گا نصیب وصل کا لمحہ
کس گھڑی دکھائیں رخ لا جواب آپ

Rate it:
Views: 541
24 Jan, 2012