جو اپنے ہجر کی سزا دےگیا ہے وہی وصل کی دعا دے گیا ہے ہمیں اس سے یہی امید تھی وفا کا اچھا صلہ دےگیا ہے