Add Poetry

وطن کی خاطر

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

کراچی دیکھا، کوئٹہ دیکھا، دیکھا ملتان
سندھی، بلوچی، پنجابی دیکھا، دیکھا پٹھان

وطن عزیز کی عزت آبرو ہے سب کو پیاری
آگ پھیلانے والا، پاکستانی ہے نہ مسلمان

خدا ہدایت دے یا پھر غارت ہی کر دے انکو
جو پاکستان اور اسلام کو کر رہے ہیں بدنام

وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ جو دے گئے
جاوید کرتا ہے انکو سو بار سیلوٹ اور سلام

Rate it:
Views: 497
31 Mar, 2009
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets