ہم نے وعدہ کیا ساتھ نبھانے کے لیے دل میں دل رکھ کر ہمیشہ ساتھ رہنے کے لے دو تن ھو کر بھی ایک ہونے کے لیے زندگی نہ رہی تو ساتھ مرنے کے لیے