Add Poetry

وعدہ

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

وعدہ کرو کہ میرا دل نہ توڑوں گے تم،
وعدہ کرو کہ میرا ساتھ نہ چھوڑوں گے تم،

وعدہ کرو کہ ہر دُکھ سُکھ میں ساتھ دو گے
وعدہ کرو کہ کبھی منہ نہ موڑوں گے تم،

وعدہ کرو کہ تعلق توڑ کے میری محبت سے
وعدہ کرو کہ کسی اور سے نہ جوڑوں گے تم،

وعدہ کرو کہ میری حفاظت کروگے ہمیشہ
وعدہ کرو کہ کھبی نہ اشک نچوڑوں گے تم،

وعدہ کرو کہ نہال ہر وعدہ نبائوں گے تم
وعدہ کرو کہ نہ کویہ وعدہ توڑوں گے تم،

Rate it:
Views: 468
23 Mar, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets