Add Poetry

وعدہ

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

ہر وعدہ نبائوں گا وعدہ کرتا ہوں،
ہر غم سے بچائوں گا وعدہ کرتا ہوں،

اِک پل نہ دور جائوں گا کھبی تم سے
تجھے نہ رُلائوں گا وعدہ کرتا ہوں،

تجھے پانا ہی میرا مقصد ہے بس
تنہا مر جائوں گا وعدہ کرتا ہوں،

نہ غصہ کروں گا تیری کسی بات پے
ہر ناز اُٹھائوں گا وعدہ کرتا ہوں،

خدا نے پوچھی اگر کوئی خواہش میری
نام تیرا بتائوں گا وعدہ کرتا ہوں،

تجھے چاہا تھا تجھے چاہتا ہوں
تجھے ہی چاہوں گا وعدہ کرتا ہوں،

نہال کو تیری خاطر مر بھی پڑا اگر
تو بھی نہ گھبرائوں گا وعدہ کرتا ہوں،

Rate it:
Views: 306
23 Mar, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets