وعدے

Poet: By: Dilkash Mariam, chiniot

یہ اور بات ہے کے وہ نبھا نہ سکا
مگر جو کیے تھے اس نے،وہ وعدے غضب کے تھے

Rate it:
Views: 406
27 Jan, 2012