وفا

Poet: razia By: razianaz, faisalabad

ہم کو وفا کرنی نہ آئ تم کو وفانبھانی نہ آئ
بہت چاہا تھا تم کو ہم کو چاہ نبھانی نہ آئ

Rate it:
Views: 418
05 Oct, 2013