وفا
Poet: Bilal By: Bilal Karim, Islamabadکسی کی خاطر محبت کی انتہا کر دو
پھر اتنی بھی نہیں کے اس کو خدا کر دو
مت چاہو ٹوٹ کر کسی کو اتنا بھی
کہ اپنی ہی وفاؤں سے اس کو بے وفا کر دو
More Love / Romantic Poetry
کسی کی خاطر محبت کی انتہا کر دو
پھر اتنی بھی نہیں کے اس کو خدا کر دو
مت چاہو ٹوٹ کر کسی کو اتنا بھی
کہ اپنی ہی وفاؤں سے اس کو بے وفا کر دو