Add Poetry

وفا جان سے جائیگی

Poet: mehak ijaz By: mehak ijaz, lahore

وفا جان سے جائیگی
اک قیامت سی ڈھائیگی
یہ ہم جانتے ہی کب تھے
محبت روٹھ جائیگی
ہجر کی ایسی شام آئیگی
جو ہمارا ظبط آزمائیگی
لہو ہر اشک رلائیگی
بے چینی بڑھتی جائیگی
یہ ہم جانتے ہی کب تھے
محبت روٹھ جائیگی
مگر اتنا تو جانتے تھے
ایسا ہونا بھ ممکن تھا
اسکا بیو فا ہونا بھی ممکن تھا
کہ ایسا ہوتا آیا ہے
محبت حد سے بڑھ جاے تو
اک شعلہ بن جاتی ہے
جو بجھنے سے پہلے
بڑا ٹمٹماتی ہے
کچھ اور دل برباد کرنے کو
دوسر شھر جاتی ہے
پھراحساس ہوتا ہے
کوئی تھا جو اپنا تھا
وہ زلفوں سے کھیلتے کھیلتے
دل سے کھیل گیا تھا
بس پھر یہی سوچ ہوتی ہے
سانس اور دھڑکن مل کر
محبت کی برسی منائگی
یہ ہم جانتے ہی کب تھے
محبت روٹھ جائیگی

Rate it:
Views: 607
22 Aug, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets