وفا کا خوف

Poet: Sidra Roohi By: Sidra Roohi, faisalabad

بے وفائی کا سبب پوچھتے ہیں لوگ مجھ سے اب
کیا بتاؤں اب وفا کے نام سے بھی ڈر جاتی ہوں میں

Rate it:
Views: 484
06 Aug, 2010