وقت سحر ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وقت سحر ہے اور میںتیری جدائی میں اشک بہا رہا ہوں
سورج طلوع ہو رہا ہےمیں تیری یادوں میں ڈوبتاجا رہا ہوں

Rate it:
Views: 305
21 Nov, 2011