وقت نے ہی تو ہمیں آہستہ آہستہ کھا لیا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

ہم نے چاہا تھا بہت، اس میں کوئی شک ہی نہیں
بس مقدر کو محبت سے الرجی سی رہی

وہ کہتا تھا کہ وقت دو، سب ٹھیک ہو جائے گا
وقت نے ہی تو ہمیں آہستہ آہستہ کھا لیا

Rate it:
Views: 68
08 Feb, 2026
More Love / Romantic Poetry