وہ بھی اک زمانہ تھا جب کسی کا دل دیوانہ تھا میری قسمت میں لکھا تھا جدائی اسکی روٹ جانا تھا یہ تو صرف اک بہنا تھا اس نے مجھے آزمانہ تھا میں نے اسے منایا تھا پر اس شخص نے بہت رولا یا تھا