ہر رنگ سماء جائے آنگن میں قوس قزاح کی طرح چھوٹی سی جھونپڑی میں میرا وہ جہاں ہوتا ہے پنچھی بن کے خواب کا پروں کی آغوش میں سمیٹے جیسے کسی اجلے باغ کا کوئی نگہباں ہوتا ہے