وہ اس کا نظروں سےسلام کر جانا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ اس کا نظروں سےسلام کرجانا
مجھےپہلی نظرمیں غلام کر جانا
جب کبھی سرراہ مجھ سےمل جانا
ایک پیاراسا شعر میرےنام کرجانا
پہلی نظر سے ہمیں گھائل کر کے
ایسےمیں ہمارا کام تمام کر جانا
ہمارےسامنےسےبےخبرگزر جانا
اپنی حسیں آنکھوںسےکلام کرجانا
 

Rate it:
Views: 369
24 Mar, 2012