وہ اپنا بنا کرسودائی مجھے
دے گیاہےدرد تنہائی مجھے
جس سےوہ صورت نظرنہ آئے
نہیں چاہیے ایسی بینائی مجھے
میں جس سےوفا کرتارہا
آج وہی کہتاہےہرجائی مجھے
میں جس سمت بھی دیکھوں
ہر طرف وہی دیتاہےدکھائی مجھے
اس جہاں کوخیربادکہہ دےگااصغر
راس نہ آئے گی اس کی جدائی مجھے