وہ ایک بہت پیاری سی لڑ کی
Poet: AIK BANDA By: AIK BANDA, LONDONوہ ایک بہت پیاری سی لڑ کی
وہ ایک بہت اچھی سی لڑ کی
وہ کچھ تھوڑا سا مغرور ھے
اس میں تھو ڑا سا کم شعور ھے
وہ کچھ جلد باز ھے
حالات سے نا شناس ھے
غیروں پر بھروسا ھے
میں نے اکثر روکا ھے
شروع میں یہ انو کھا ھے
بعد میں صرف دھوکا ھے
وہ ایک بہت پیاری سی لڑ کی
وہ ایک بہت اچھی سی لڑ کی
More Love / Romantic Poetry






