وہ ایک شخص جو ہر بات سے نکلا جا رہا ہے
Poet: By: Naimat Waseem Sajid, rajanpurوہ ایک شخص جو ہر بات سے نکلا جا رہا ہے
وہ نا سمجھ تو اب جذبات سے نکلا جا رہا ہے
وہ جتنا دور تھا اتنا ہی دسترس میں تھا
وہ اب ہے ہاتھ میں اور ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے
More Love / Romantic Poetry






