وہ ایک فرد نہیں پوری ایک محفل ہے
Poet: Sara Afzal By: Sara Afzal, Pakistanوہ ایک فرد نہیں پوری ایک محفل ہے
 فدا اسی پہ مری جان اور مرا دل ہے
 
 میں اپنی زیست کے طوفان میں اسے دیکھوں
 جو ان تھپیڑوں میں سارہ حسین ساحل ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ ایک فرد نہیں پوری ایک محفل ہے
 فدا اسی پہ مری جان اور مرا دل ہے
 
 میں اپنی زیست کے طوفان میں اسے دیکھوں
 جو ان تھپیڑوں میں سارہ حسین ساحل ہے